بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

ٹکٹ واپسی پر کمپنی والوں کا کٹوتی کرنا

سوال

بعض اوقات کسی عذر کی وجہ سے گاڑی کی ٹکٹ واپس کروانا پڑتی ہے اور کمپنی والے کٹوتی کرتے ہیں کیا کمپنی والوں کا ٹکٹ کی صورت میں کٹوتی کرنا جائز ہے یا نہیں۔

جواب

ٹکٹ واپسی کی صورت میں اگر گاڑی کی روانگی تک سیٹ خالی رہی، جس کی وجہ سے گاڑی کے مالک کا نقصان ہوگیا تو گاڑی کی کمپنی حقیقی نقصان کی حد تک کٹوتی کرسکتی ہے۔ حقیقی اخراجات مثلا ٹکٹ کا اجراء، ملازم کے اوقات کا معاوضہ وغیرہ کے محتاط اخراجات کے علاوہ متوقع نفع میں کٹوتی کرنا شرعا جائز نہیں۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس