نقشہ تقسیمِ میراث حسب ِ ذیل ہے
| اخ4 | اب | ام | زوجہ |
| م | ع | سدس | ربع |
| 7 | 2 | 3 |
واضح رہے کہ شریعت ِمطہرہ میں میراث کے احکام میت کے ترکہ میں جاری ہوتے ہیں ،یعنی جو اموال بوقتِ وفات میت کی ملکیت میں داخل ہوں ،اور جو اموال بوقت وفات اس کی ملکیت میں داخل نہ ہوں بلکہ وفات کے بعد ورثاءکو دئے جائیں وہ ترکہ میں شمار نہ ہونگے۔لہذا صورتِ مسؤلہ میں جو “پچاس ہزار روپے”محکمے کی طرف سے دئے گئے ان کے بارے میں محکمے کے ضابطے کے مطابق عمل کریں