بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

وراثت کی تعریف

سوال

وراثت کی تعریف کیا ہے؟آیامرنے کے بعد وراثت ہوتی ہے یا پہلے؟

جواب

“ما بقی بعدالمیت من مالہ صافیا عن تعلق حق الغیر”(الحاشیۃ نظام الدین الکیرانوی علی السراجی،ص:3:المصباح) مذکورہ عبارت سے  یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ وراثت کہتے ہی اس کو ہے جو مرنے کے بعد ورثاء میں تقسیم ہو۔لہٰذا وراثت مرنے کے بعد ہی ہوگی۔
: الدرالمختار،علاء الدین الحصکفی(م:1088ھ)(5/758،759)ایچ۔ایم۔سعید
وهل إرث الحي من الحي أم من الميت؟ المعتمد: الثاني
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس