بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

نماز میں فاتحہ کے بعد حدیث پڑھنا کیسا ہے؟

سوال

اگر نماز میں فاتحہ کے بعد حدیث پڑھی جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

واضح رہے کہ نماز میں فاتحہ کے بعدقرآن کی قراءت کی جگہ حدیث(یعنی وحی غیر متلو ) پڑھنا درست نہیں ہے ۔
ردالمحتار(447/2)رشيدية
قال في البحر: ودخل في التكلم المذكور قراءة التوراة والإنجيل والزبور فإنه يفسد كما في المجتبى
الھندیة(101/1)العلمية
ولو قرأ من الإنجيل أو التوراة أو الزبور وهو يحسن القرآن أو لا يحسن فسدت صلاته. كذا في فتاوى قاضي خان
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس