بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

میٹھا کھانا

سوال

بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟

جواب

کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانے کا معمول حضورﷺ سے اور اس کا اہتمام ثابت نہیں لہذا اسے سنت کہنا درست نہیں۔
ترمذی (ص :735 )م:دارالرسالہ  باب ما جاء فی تسمیۃ علی الطعام 
بن ذویب ،قال بعثنی بنومرۃ بن عبید بصدقات اموالھم الی رسول اللہ ﷺ فقدمت علیہ المدینۃ، فوجدتہ جالسا بین المھاجرین والانصار ۔۔۔ ثم اتینا بطبق فیہ الوان التمر او الوان الرطب
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس