بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

میزان بینک سے تکافل شدہ گاڑی لینا

سوال

ہماری کمپنی میزان بینک سے کار اجارہ کے تحت گاڑیا ں لیز پر لیتی ہے جن کا تکافل امین تکافل سے کر وایا گیا ہو تا ہے تو کیا ایسی صورت میں میزان بینک کا گا ڑیوں کا تکافل کروانا شرعاً درست ہے اور کیا ہماری کمپنی کا تکافل شدہ گاڑیوں کو اجا رہ پر لینا شرعاًدرست ہے ؟

جواب

میزان بینک فی الحال مستند علماء کرام کی زیر نگرانی شر عی اصولوں کے مطابق اپنےمعاملات سر انجا م دے رہاہے ۔اس لئے ان سے تکافل شدہ گاڑی لینا جا ئز ہے
ملاحظہ فرمائیں:فتاوی عثمانی ،مولانا مفتی محمدتقی العثمانی حفظہ اللہ تعالی،(3/315تا327)معارف القرآن کرچی۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس