بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

مسجد کے پھلدار درختوں کا حکم

سوال

ایک سوال پوچھنا تھا مسجد کی کوئی بھی چیز گھر لے جانا یا اپنی ذات کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے تو پوچھنا یہ تھا اگر مسجد میں کوئی پھل دار درخت ہو تو اس کے پھلوں کا کیا کیا جائے اس کا کوئی شرعی طریقہ بتا کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

جواب

مسجدمیں لگےپھلداردرختوں کےپھلوں کو فروخت کرکےحاصل شدہ آمدنی مسجدہی کی ضروریات میں صرف کی جائے۔
الفتاوی التاتارخانیۃ(8/1949)فاروقیۃ
اذاغرس شجراًفی المسجد۔۔۔ھذہ والحکم فیھا ان الشجرۃ للمسجد۔۔۔
البحر الرائق (5/341)رشیدیۃ
وفي المحيط رجل غرس في المسجد يكون للمسجد۔۔۔ مسجد فيه شجرة التفاح قال بعضهم يباح للقوم أن يفطروا بهذا التفاح والصحيح أنه لا يباح لأن ذلك صار وقفا للمسجد يصرف إلى عمارته۔
الفتاوى الهنديۃ(2/477)دارالکتب العلمیۃ
في فتاوى أهل سمرقند مسجد فيه شجرة تفاح يباح للقوم أن يفطروا بهذا التفاح قال الصدر الشهيد – رحمه الله تعالى -: المختار أنه لا يباح، كذا في الذخيرة۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس