بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

مسجد کی مصالح کے لیے وقف شدہ زمین میں ذاتی تصرف کرنا

سوال

مسجد کے ساتھ جو جگہ مسجد کے لئے وقف ہوتی ہےجہاں لیٹرین اور چپل اتارنے کی جگہ وغیرہ جو دیہاتوں میں بڑی جگہ ہوتی ہےوہاں سے اگر کوئی بندہ گھر کے لئے پانی کا پائپ گزارے تو شرعا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

وقف شدہ زمین

مذکورہ صورت میں پائپ لائن مسجد کی زمین سے گزارنا جائز نہیں ہے۔ (ماخذہ:امداد الاحکام۳/۷۰)
البحر الرائق (5/ 419)رشیدیة
ولا يوضع الجذع على جدار المسجد وإن كان من أوقافه
رد المحتار (6/ 550)رشیدیة
 ولا يوضع الجذع على جدار المسجد وإن كان من أوقافه
الفتاوى الهندية (2 /432)دارالکتب
أرض وقف على مسجد صارت بحال لا تزرع فجعلها رجل حوضا  للعامة لا يجوز للمسلمين انتفاع بماء ذلك الحوض
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس