بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورتِ فاتحہ کی جگہ ثناء یا تشہد پڑھنا

سوال

فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃفاتحہ کی جگہ ثنا ء یا تشہدکا کچھ حصہ پڑھ لیا تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہے۔
 الفتاوی الھندیة(1/140)العلمیة
لو تشھد فی الاخریین لایلزمہ السھو
الفتاوی الھندیة(1/139)العلمیہ
وإن بدأ بالتشھد ثم بالقراءۃ فلاسھو علیہ
تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق(1/473)العلمیة
 ولو تشھد فی قیامہ أو رکوعہ أو سجودہ فلاسھو علیہ ،لأنہ ثناء وھذہ المواضع محل الثناء
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس