بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

غلطی اور بھول سے قرآن کریم کی آیت کو غلط پڑھنا

سوال

اگرکبھی کوئی آیت غلطی سے غلط پڑھ دی ، تو اس کی وجہ سے کفر کا حکم عائد تو نہیں ہوگا ، خواہ غلط پڑھی ہوئی آیت کے معنی کچھ بھی بنتے ہوں۔راہ نمائی فرمائیں ۔

جواب

غلطی اور بھول سے قرآن کریم کی آیت غلط پڑھ دینے سے کفر لازم نہیں آتاہے۔
البحرالرائق(5/210) رشیدیۃ
ومن تكلم بها اختيارا جاهلا بأنها كفر ففيه اختلاف والذي تحرر أنه لا يفتى بتكفير مسلم أمكن حمل كلامه على محمل حسن أو كان في كفره اختلاف ولو رواية ضعيفة فعلى هذا فأكثر ألفاظ التكفير المذكورة لا يفتى بالتكفير بها ولقد ألزمت نفسي أن لا أفتي بشيء منها۔
شرح الفقہ الاکبر(ص315) رشیدیۃ
ونقل صاحب المضمرات عن الذخیرۃ ان فی المسئلۃإذا كان  وجوه توجب التكفير ووجه واحد يمنع التکفیر، فعلى المفتي أن يميل إلى الذی یمنع التکفیر تحسینا للظن بالمسلم۔
رد المحتار(6/345)رشیدیۃ
وفي الفتاوى الصغرى: الكفر شيء عظيم فلا أجعل المؤمن كافرا متى وجدت رواية أنه لا يكفر۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس