بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

غصہ میں بیوی کو ماں کہنا

سوال

اگر غصہ میں بیوی کو ماں کہہ دیا تو شرعًا کیا حکم ہے۔ نیز یوں کہا کہ میری ماں مجھے اس کام کا علم نہیں، کہنا کیسا ہے؟

جواب

بيوی کو ماں کہنا غصہ میں یا عام حالت میں ناپسندیدہ عمل ہے ،اس سے بچنا چاہیے ،البتہ مذکورہ الفاظ سے طلاق واقع نہیں ہوی ۔
:الدرالمحتار مع الرد المحتار (3/470)سعید
ویکرہ قولہ انت امی ویا ابنتی ،وفی الشامیۃ :وفی انت امی لایکون مظاہراوینبغی ان یکون مکروھا۔
:البحرالرائق (4/98)رشیدیۃ
وقید لانہ لوخلاعنہ ،بان قال انت امی لایکون مظاہرا لکنہ مکروہ لقربہ من التشبیہ۔
:فتاوی ھندیہ (1/536) دارالکتب العلمیۃ
ولوقال لھا انت امی لایکون مظاہرا وینبغی ان یکون مکروھا ۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس