بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

سونے کے ساتھ اگر نقدی ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال

کسی شخص کے پاس ۳ تولہ سونا ہے اور ۱۰۰۰۰نقد روپے ہیں اور اس مال پر سال بھی گذر چکا ہے تو کیا اس کے اوپر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟

جواب

واضح رہے کہ کچھ مقدار سونا اور نقدی ہو اور ان دونوں کو ملا کرانکی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کوپہنچ جاتی ہے تو زکوٰۃ فرض ہو جاتی لہٰذا صورت مسؤلہ میںشخص مذكور پر زکوٰۃ فرض ہے۔
البحر الرائق (2/400)رشيدية
قوله: وتضم قيمة العروض إلى الثمنين والذهب إلى الفضة قيمة) أما الأول فلأن الوجوب في الكل باعتبار التجارة، وإن افترقت جهة الإعداد، وأما الثاني فللمجانسة من حيث الثمنية، ومن هذا الوجه صار سببا، وضم إحدى النقدين إلى الآخر قيمة مذهب الإمام وعندهما الضم بالأجزاء
وكذا فى الدرالمختار(278/3) رشيدية

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس