بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

سوتیلی ساس سے پردہ کا حکم

سوال

اگر مرد دوسری شادی کر ےتو اس کی دوسری اہلیہ کا اس کے داماد سے پردہ ہو گا؟

جواب

جی ہاں، شرعًا پردہ ہے۔ داماد اور سوتیلی ساس ایک دوسرے کے لئے نا محرم اور اجنبی ہیں ۔
قال اللہ تعالی
وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَلِكُمْ  [النساء: 24]
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2/ 263)
{وأحل لكم ما وراء ذلكم} [النساء: 24] أي: ما وراء ما حرمه الله تعالى ….. ويجوز الجمع بين امرأة وبنت زوج كان لها من قبل، أو بين امرأة وزوجة كانت لأبيها وهما واحد؛ لأنه لا رحم بينهما فلم يوجد الجمع بين ذواتي رحم
البحر الرائق شرح كنز الدقائق (3/ 105)
 وقد جمع عبد الله بن جعفر بين زوجة علي وبنته ولم ينكر عليه أحد
darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس