بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

سنی لڑکی کا نکاح شیعہ لڑکے سے کرنا

سوال

کیا اہلِ سنت والجماعت لڑکی شیعہ لڑکے سے شادی کرسکتی ہے جبکہ وہ زنجیر زنی اور خلفاء راشدین کو گالی گلوچ کرنا حرام سمجھتا ہو، کیا انکا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب

جولوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدائی کے قائل ہوں یا قرآن کریم کو تحریف شدہ مانتے ہوں یا ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہوں یا اس قسم کے کسی اور کافرانہ عقیدے کے معتقد ہو،وہ تو کافر ہیں ۔ اور جن کے عقائد کفریہ نہ ہوں وہ کافر نہیں بلکہ گمراہ ہیں ۔تاہم سنی لڑکی کا نکاح شیعہ لڑکے سے ہرگز نہ کیا جائے۔
رد المحتار (3/ 46)سعید
وبهذا ظهر أن الرافضي إن كان ممن يعتقد الألوهية في علي، أو أن جبريل غلط في الوحي، أو كان ينكر صحبة الصديق، أو يقذف السيدة الصديقة فهو كافر لمخالفته القواطع المعلومة من الدين بالضرورة۔
البحر الرائق (5/303)رشیدیۃ 
يكفر من أراد بغض النبي – صلى الله عليه وسلم – —- وبقذفه عائشة – رضي الله عنها – من نسائه – صلى الله عل وسلم – فقط وبإنكاره صحبة أبي بكر – رضي الله عنه۔

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

19

/

84

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس