بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

ساس کے ساتھ زنا کرنا

سوال

اگر کوئی آدمی ساس کے کیے ہوئے جادو سے مغلوب ہوکر ساس کے ساتھ زناکا مرتکب ہوجائے،کیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب

ذکر کردہ صورت میں حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے
الفتاوى الهندية (1/302)دارالکتب العلمیة
الفتاوى الهندية (1/ 274)
وكما تثبت هذه الحرمة بالوطء تثبت بالمس والتقبيل والنظر إلى الفرج بشهوة، كذا في الذخيرة. سواء كان بنكاح أو ملك أو فجور عندنا، كذا في الملتقط
الفتاوى التاتارخانیة(4/49)فاروقیة
 تحرم الموطوء علی اصول الواطی وفروعه، ویحرم علی الواطیء اصولہا وفروعہا

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس