میرے ایک دوست کا اپنی کزن سے رشتہ طے ہوا۔ دونوں شادی سے قبل زنا کا ارتکاب کرتے رہے مختلف لوگوں سے۔ اب ان کا ایک دوسرے سے نکاح ہونےوالا ہے۔کیا ان پر حد قذف کی سزا ہوگی؟
جواب
لڑکا اور لڑکی دونوں سچے دل سے توبہ کریں، اللہ تعالیٰ کے سامنے روئیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور آئندہ ہر گناہ سے بچنے کا پختہ عزم کریں تو اللہ تعالیٰ انشاءاللہ معاف فرمادیں گے۔ تاہم ان کےذمہ کوئی مالی کفارہ لازم نہیں ۔
جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی سرانجام دے رہا ہے
سوال پوچھیں
دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں