مسئلہ24×5=120 مضروب5
| ام | اب | بنت | ابن2 | زوجہ |
| سدس | سدس | عصبہ | عصبہ | ثمن |
| 4 | 4 | 13 | 3 | |
| 20 | 20 | 65 | 15 | |
فی بیٹا26 بیٹی13
اس نقشے کے حساب سے اب نوے لاکھ(9000000)میں سے گیارہ لاکھ پچیس ہزار(1125000)زوجہ کو،انیس لاکھ پچاس ہزار(1950000)فی بیٹے کو،نو لاکھ پچھتر ہزار(975000) بیٹی کو،پندرا لاکھ(1500000)مرحوم کے والد کو جبکہ پندرا لاکھ(1500000)مرحوم کی والدہ کو دیے جائیں۔