بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

جاز کیش والوں کا قرض دے کر اس پر ٹیکس وصول کرنا

سوال

جاز اکاؤنٹ جاز کیش والے کچھ ادھا ردیتےہے جب آپ کے پاس پیسے نہ ہو پھر وہ جب واپس کرتے ہیں تو ان کی ہفتے کی لمٹ ہوتی ہے 25 روپے ٹیکس ۔اگر آپ 2 ہفتے بعد دیں تو 50 روپے اسی طرح ہر ہفتے 25 روپے بڑھ جاتے ہیں کیا یہ لینا جائزہے ؟

جواب

صورت مسئولہ  میں جاز کیش کمپنی کا قرض دے کر اس پر ٹیکس کے نام پر پیسے وصول کرنا سود اور حرام ہے ۔ لہذا ان سے قرض لینے سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔
بدائع الصنائع(7/46):دارالکتب العلمیة
الربا حرام بنفس الکتاب الکریم قال اللہ عزوجل(وَحَرَّمَ الرِّبَا)
بدائع الصنائع(7/54):دارالکتب العلمیة
اما بالفضل فھو زیادۃ عین مال شرطت فی عقد البیع علی المعیارالشرعی،وھوالکیل،اوالوزن فی الجنس عندنا
البحرالرائق(6/28):مکتبہ رشیدیة
(فضل مال بلا عوض فی معاوضة مال بمال)ای فضل احدالمتجانسین علی الآخربالعیارالشرعی۔۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس