تقسیم میراث کا نقشہ ذیل میں ملاحضہ فرمائیں ۔
مسئلہ: 12
| باپ شریک بہنیں 3 | حقیقی بہنیں 2 | حقیقی بھائی5 |
| محروم | عصبہ | |
| 12 | ||
| 2 | 10 | |
حقیقی بھائی فی کس حصہ:2
حقیقی بہن فی کس حصہ:1
نمبر2- آپ کی مرحومہ حقیقی (سگی )بہن نے اپنے انتقال کے وقت اپنی ملکیت میں جو کچھ منقولہ وغیر منقولہ مال وجائیداد ،مکان اور پلاٹ ،نقد رقم ،سونا ،چاندی ،کپڑے اور برتن وغیرہ اور ہر طرح کا چھوٹا بڑا سازوسامان چھوڑا ہے ، نیز مرحوم کا وہ قرض جو کسی شخص یا ادارے کے ذمہ واجب الادا ء ہووہ سب مرحوم کا ترکہ ہے ۔اس میں سے اوپر ذکر کردہ تفصیل کے مطابق تینوں حقوق (کفن ودفن ،واجب الاداء قرض اور غیر وارث کے لیے وصیت )کی ادائیگی کے بعد جو مال بچے اس کے کل چھتیس (36)برابر حصے کر کے ہر سگی بہن کو بارہ (12)حصے ،ہر باپ شریک بھائی کو دو (2)حصے اور ہر باپ شریک بہن کو ایک(1)حصہ دے دیں۔
تقسیم میراث کا نقشہ ذیل میں ملاحضہ فرمائیں ۔
مسئلہ: 3 تصحیح36 مضروب12
| باپ شریک بہنیں2 | باپ شریک بھائی 5 | حقیقی بہنیں 2 |
| عصبہ | عصبہ | ثلثان |
| 1 | 2 | |
| 12 | 24 | |
حقیقی بہن فی کس حصہ :12
باپ شریک بہن فی کس حصہ:1۔
باپ شریک بھائی فی کس حصہ :2