بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بیوی ، بیٹی ،2 بھائیوں کے درمیان 10 مرلہ پلاٹ کی تقسیم

سوال

دس مرلہ کا وراثتی پلاٹ ہے جبکہ ورثاء میں یہ افراد موجود ہیں۔ بیوی، ایک بیٹی، 2 بھائی۔ اس کی تقسیم کیسے ہوگی؟

جواب

صورت مسؤلہ میں مرحوم کے ترکہ میں سے حقوق متقدمہ علی المیراث ( تجہیز و تکفین ، قرض، جائز وصیت) کی ادائیگی کے بعد بقیہ مال کے سولہ حصے کرکے دو حصے بیوی کو آٹھ حصے بیٹی کو اور تین تین حصے ہر بھائی کو دیے جائیں گے، بشرطیکہ مذکورہ ورثاء کے علاوہ کوئی اور شرعی وارث نہ ہو۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس