بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بیوہ ،5 بیٹے اور3 بیٹیوں کے درمیان 76 لاکھ روپے کی تقسیم

سوال

67 لاکھ کی رقم ان ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگی؟ ایک بیوہ ، 3 بیٹیاں اور 5 بیٹے۔

جواب

صورت مسئولہ میں مرحوم کا ترکہ ورثاء میں تقسیم کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ مرحوم کے حقوق متقدمہ علی المیراث ( تجہیزو تکفین ، قرض/ دین، جائز وصیت) ادا کرنے کے بعد اگر مذکورہ ورثاء کے علاوہ کوئی اور وارث نہیں تو بیوہ کو مذکورہ رقم کے کل 104 حصوں میں سے تیرہ(13) حصے یعنی 837500 روپے، اور فی بیٹے کو چودہ (14) حصے یعنی 901923.07 روپے، اور فی بیٹی کو سات (7) حصے یعنی 450961.55 روپے دیے جائیں گے۔

مسئلہ = ۸ ×۱۳ =۱۰۴                                           مضروب : ۱۳

3بیٹیاں 5بیٹے بیوہ
عصبہ عصبہ ثمن
91/7 13/1

 بیوہ :    13 حصے :               837500 روپے

فی بیٹا:  14 حصے:               901923.07 روپے

فی بیٹی:        7 حصے:           450961.55 روپے

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس