تقسیم میراث کانقشہ حسبِ ذیل ہے
| حقیقی بہن | بیٹی | بیوی |
| عصبہ | نصف | ثمن |
| 3 | 4 | 1 |
نمبر ۲۔ مرحوم کےکل ترکہ سےحقوق متقدمہ علی المیراث کی ادائیگی کےبعدبقیہ مال کےکل 12برابر حصےکرکے3حصےبیوی کواور7حصےمرحوم کےوالداور2حصےوالدہ کودےدیں۔ مرحوم کےبہن بھائیوں کومرحوم کےترکہ میں سےکچھ نہیں ملےگا۔
تقسیم میراث کانقشہ حسبِ ذیل ہے:
| بہن4 | بھائی5 | ماں | باپ | بیوی |
| مرحوم | مرحوم | سدس | عصبہ | ربع |
| 2 | 7 | 3 |
اس کےبعدمرحوم کےوالدین بھی وفات پاگئےہیں توجوحصہ والدین کومرحوم بیٹےکی طرف سےملاتھا وہ اور اس کےعلاوہ اگرکوئی ترکہ انہوں نےپیچھےچھوڑاہے اس سب کوملاکرحقوق متقدمہ علی المیراث کی ادئیگی کےبعدبقیہ مال کےکل 14برابرحصےکرکےمرحومین کی اولاد میں اس طرح تقسیم کردیں کہ ہربیٹےکودوحصےاورہربیٹی کوایک حصہ ملےگا بشرطیکہ والدین کاکوئی اورشرعی وارث نہ ہو۔
| بیٹے 5 | بیٹیاں4 |
| عصبہ | عصبہ |
| 10 | 4 |
| فی بیٹے کا حصہ 2 | فی بیٹی کا حصہ 1 |