| بیوہ | بیٹے(2) | بیٹیاں(4) |
| ثمن | عصبہ | |
| 1 | 7 | |
| 8 | 56 | |
| ۱۴+۱۴ | ۷+۷+۷+۷ | |
بیوہ کا کل حصہ : ۸ ایک بیٹے کا حصہ : ۱۴ ایک بہن کا حصہ : ۷
فیصدی اعتبار س حصوں کی تقسیم
بیوہ کو ملنے والا حصہ : 1/8*100=12.5%
بقیہ بچ جانے والے فیصدی حصے کو 8 برابر حصوں میں تقسیم کریں گے
87.5/8=10.875
ایک رکن کو ملنے والا فیصدی حصہ :% 10.875
“للذکر مثل حض الانثیین” کے تحت دو دو حصے بھائیوں کو اور ایک ایک بہن کو
ایک بھائی کو ملنے والا فیصدی حصہ : 21.75%
ایک بہن کو ملنے والا فیصدی حصہ : 10.875%