بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بینک سے سودی قرض لینے کیلئے گارنٹی دینا

سوال

ایک شخص جو بینک سے قرضہ لینا چاہتا ہے۔ بینک کو کسی اور شخص کی گارنٹی چاہیے۔ قرضے پر سود لگ رہا ہے تو کیا جو میں گارنٹی دو ں گا تو یہ میرے لیے جائز ہوگی یا نہیں؟

جواب

بینک سےسودی قرض لینےکےلئےگارنٹی دینا حرام کام میں معاونت کی وجہ سےناجائزہے،اس سے اجتناب ضروری ہے۔
أحکام القرآن للتھانوی(6/98)ادارہ أشرف التحقیق
یامر تعالٰی عبادۃ المؤمنین بالمعاونۃ علی فعل الخیرات وھو البر،وترک المنکرات وھوالتقوٰی،وینھاھم عن التناصرعلی الباطل والتعاون علی الماثم والمحارم۔
شرح المسلم للنووی(5/127)البشرٰی
قولہ”لعن رسول اللہﷺاٰکل الربٰووموکلہ وکاتبہ وشاھدیہ،وقال:ھم سواء”،ھذا تصریح بتحریم کتابۃ المبایعۃ بین المترابین والشھادۃ علیھما۔وفیہ تحریم الإعانۃ علی الباطل۔
الفقہ الاسلامی(7/5066)رشیدیۃ
اتفاق مصادم لأصول الشریعۃ فیکون باطلاً وإن تراضی علیہ الطرفان۔
حجۃ اللہ البالغۃ(2/192)قدیمی
الإعانۃ  فی المعصیۃ وترویجھا وتقریب الناس إلیھا معصیۃ وفسادفی الأرض۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس