بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بیمہ کی شرعی حیثیت

سوال

بیمہ کی شرعی حیثیت کیاہے؟جائزہےیاناجائز، عدم جوازکی صورت میں براہ کرم اس کی وجوہات سےبھی آگاہ کردیجئےگامیں صرف بیمہ سےمتعلق پوچھناچاہتاہوں تکافل سےمتعلق نہیں۔

جواب

مروّجہ انشورنش کی تمام پالیسیاں ناجائزہیں،کیونکہ اس کی تمام پالیسیاں سود،جوئےاورغرر یا ان میں سےکسی ایک خرابی پرمشتمل ہیں اورظاہر  ہےکہ یہ  تینوں امورممنوع،ناجائزاورسخت گناہ ہیں اس لیے جومعاملہ ان پرمشتمل  ہوگاوہ بھی ناجائز ہوگا،لہٰذامروّجہ بیمہ کی ہرقسم کی پالیسی میں شرکت سے اجتناب لازم ہے ۔ملاحظہ فرمائیں:فتاویٰ عثمانی ،شیخ الاسلام محمد تقی لعثمانی (3/314) معارف القرآن.

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

2

/

50

darulifta

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس