بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

بھاڑ میں جا، سے عدم ِوقوع ِطلاق

سوال

میں نے اپنی اہلیہ کو کہا ”بھاڑ میں جا” اس سے نکاح کی صحت پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ الفاظ طلاق کے لیئے صریح نہیں ہیں لہذا اگر ان الفاظ سے طلاق کی نیت نہیں کی تھی تو طلاق واقع نہیں ہوئی۔
الدرالمختار،کتاب الطلاق (3/297)سعيد
 الكنايات (لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال فنحو اخرجي واذهبي وقومي)۔
الفتاوى الهندية (1/ 376)دار الکتب العلمیۃ
ولو قال لها اذهبي أي طريق شئت لا يقع بدون النية وإن كان في حال مذاكرة الطلاق وفي مجموع النوازل لو قال لها اذهبي إلى جهنم ونوى الطلاق يقع كذا في الخلاصة۔
البحر الرائق (3/ 326)دارالکتب الاسلامی
ولو قال: اذهبي إلى جهنم يقع إن نوى كذا في الخلاصة۔
المحیط البرھانی(4/428)دار الاحیاء تراث العربی
بخلاف قوله: اغربي اذهبي، اخرجي، تقنعي، استتري، تخمري لأنه ليس في هذه الألفاظ تنصيصاً على حكم الطلاق۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس