بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اگر تم نے مجھے غصہ دلایا تو ان شاء اللہ تم طلاق یافتہ ہوگی ،،کا حکم

سوال

اگر کوئی شخص مذاق میں اپنی بیوی سے یہ کہے کہ اگر تم نے مجھے غصہ دلایا تو انشاء اللہ تم طلاق یافتہ ہوگی؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ الفاظ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی اور اگر بیوی شوہر کو غصہ دلادیتی ہے تو بھی اس سے طلاق واقع نہیں ہوگی۔
الفتاوى الهندية (1/ 490)بیروت
 إذا قال لامرأته: أنت طالق إن شاء الله – تعالى  متصلا به لم يقع الطلاق
تبيين الحقائق (2/ 242)بیروت
أنت طالق ثم التعليق بمشيئة الله تعالى إعدام وإبطال له عند أبي حنيفة ومحمد
رد المحتار على الدر المختار (4/625) مکتبہ رشیدیة
 اعلم أن التعليق بمشيئة الله تعالى إبطال عندهما
الفتاوى الهندية (1/ 492) بیروت
ولو قال: إن شاء الله فأنت طالق لا تطلق في قولهم

فتوی نمبر

واللہ اعلم

)

(

متعلقہ فتاوی

17

/

43

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس