بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مطلوبہ فتوی کے حصول کے لیے الفاظ منتخب کریں

عنوان کا انتخاب کریں

.

اسلام میں چرس پینے کا حکم

سوال

اسلام میں چرس پینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

چرس چونکہ نشہ آور چیز ہے اس لیے اس کا استعمال حرام ہے۔
الدرالمختار،(6/457)سعید
(ويحرم أكل البنج والحشيشة) هي ورق القتب (والأفيون) لأنه مفسد للعقل ويصد عن ذكر الله وعن الصلاة۔
ردالمحتار(6/458)سعید
والحاصل أن استعمال الكثير المسكر منه حرام مطلقا كما يدل عليه كلام الغاية. وأما القليل، فإن كان للهو حرام۔
مںحة الخالق علي البحرالرائق(5/46)رشیدیۃ
ويحرم اكل البنج والحشيشة والافيون لكن دون حرمة الخمر۔

دارالافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ

جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ  کا ایک نمایاں شعبہ دارالافتاء ہے۔ جو کہ عرصہ 20 سال سے عوام کے مسائل کی شرعی رہنمائی کی خدمات بخوبی  سرانجام دے رہا ہے

سوال پوچھیں

دار الافتاء جامعہ احسان القرآن والعلوم النبویہ سے تحریری جوابات  کے حصول کے لیے یہاں کللک کریں

سوشل میڈیا لنکس